Monday, 9 May 2011

Hamariweb.com is conducting a survey on the HEC Issue

حکومتی تعلیمی دہشت گردی -HEC کی تحلیل!

جعلی ڈگریوں والے عوامی نمائندوں نے اب اپنا بدلہ لینے کے لیے پاکستان کے معتبر تعلیمی کمیشن " ہائیر ایجوکیشن کمیشن " (HEC) کو نشانہ بنا لیا ہے- پاکستان سمیت دنیا کی دیگر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے اس ادارے کے اختتام یا تحلیل کی سخت مخالفت کی ہے- لیکن ہمارے " عوامی نمائندوں " نے جعلی ڈگریوں کی تصدیق کی سزا دینے سمیت٬ HEC کے 40 ارب روپے کے سالانہ بجٹ کو ہڑپ کرنے کا ارادہ کر لیا ہے-

پاکستانی عوام سے اپیل ہے کہ حکومت کے اس تعلیم مخالفانہ عمل کی بھرپور مخالفت کا اظہار ہر فورم پر کیا جائے-

آپ اپنی رائے کا اظہار ہماری ویب کے اس فورم پر بھی کر سکتے ہیں-


No comments:

Post a Comment